LightReader

Saaya-e-ishq

Ubaidkk_official7
28
chs / week
The average realized release rate over the past 30 days is 28 chs / week.
--
NOT RATINGS
221
Views
Synopsis
"Ek raaz... do دنیا... اور ایک محبت جو سب کچھ بدل کر رکھ دے گی۔ Ubaidullah KK — ایک عام سا پاکستانی لڑکا، لیکن راتوں کو ایک ایسا خواب دیکھتا ہے جس میں وہ خود کو کسی شیطانی قلعے میں قید پاتا ہے۔ Kim Jo-woon — جنوبی کوریا کی ایک خاموش، خوبصورت لڑکی، جس کے ماضی میں ایک ایسی کتاب چھپی ہے جو دو دنیاؤں کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ جب دونوں کی ملاقات ہوتی ہے، تو ایک بھولا ہوا عہد جاگ اٹھتا۔ محبت ہوتی ہے، لیکن ساتھ ساتھ بیدار ہوتے ہیں پرانے دشمن — وہ جو چاہتے ہیں کہ Ubaid اور Kim کبھی ایک نہ ہوں۔ یہ کہانی ہے محبت اور ماضی کی، روشنی اور اندھیرے کی... اور اس فیصلہ کن لمحے کی — جب ایک دل شیطان سے بھی لڑ جائے گا صرف عشق کے لیے۔"*
VIEW MORE